الحمرا :میوزک ٹیچرز کی تنخواہوں میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) الحمرا آرٹ سینٹر کی میوزک کلاسز کے اساتذہ کی تنخواہیں بڑھا دی گئیں۔
تنخواہیں بڑھانے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر نے اہم کردار ادا کیا،تنخواہیں6سال سے نہیں بڑھیں تھیں ،اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: 10ہزار5سو روپےمالی معاونت فراہمی،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا