صد ر کی انتخابات کی تاریخ کی تجویز ،چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس طلب کر لیا

Sep 13, 2023 | 23:14:PM
صد ر کی انتخابات کی تاریخ کی تجویز ،چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس  جمعرات کو طلب کر لیا ہے،اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جائے گا،الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم بریفنگ اور قانونی ماہرین اپنی رائے دیں گے،اجلاس میں چاروں ممبران سمیت متعلقہ ونگز بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس کا بڑا ایکشن،زمینوں پر قبضہ کے الزام میں منشا بم کو گرفتار