ڈی آئی جی جاوید اکبر ریاض ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ڈی آئی جی جاوید اکبر ریاض کو ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20 کے جاوید اکبر ریاض ایف آئی اے میں تعینات تھے،ان کی تعیناتی سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت کی گئی ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: 15 اکتوبر کو عام تعطیل کااعلان