15 اکتوبر کو عام تعطیل کااعلان 

Oct 13, 2022 | 17:33:PM
پشاور، ضمنی انتخابات، عام تعطیل کا اعلان،
کیپشن: دفاتر بند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پشاور میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر 15 اکتوبر( ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے کہاہے کہ پشاور میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر 15 اکتوبر کوتعطیل ہو گی،اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 15 اکتوبر کو نشتر ہال سے انتخابی سامان کی ترسیل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول مہنگا یا فنڈز کی کمی،سپلائی بند کر دی گئی