وزیراعظم شہباز شریف واپس وطن پہنچ گئے

Nov 13, 2022 | 23:39:PM
وزیراعظم شہباز شریف واپس وطن پہنچ گئے
کیپشن: وزیراعظم ‎شہباز شریف پاکستان واپسی کیلئے سنٹرل لندن سے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف واپس وطن پہنچ گئے،وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف لندن سے اسلام آباد پہنچے ہیں ۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے چند روز لندن میں قیام کیا،وزیر اعظم لندن سے نجی فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد پہنچے،وزیراعظم شہباز شریف آج سے اپنی مصروفیات کا آغاز کریں گے ،وزیراعظم آج شام  پارٹی رہنماوں سے بھی ملاقات کریں گے ،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔