کینیڈا سے آنے والا کورونا مریض قرنطینہ سے فرار 

Jul 13, 2021 | 16:00:PM
 کینیڈا سے آنے والا کورونا مریض قرنطینہ سے فرار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سی اے اے اور حکومت سندھ محکمہ صحت کورونا مریض کے فرار ہونے پر پریشان ،زین کامران نامی مسافر ترکش ائیرلائن سے کراچی ائیر پورٹ 6 جولائی کو آیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثرہ مسافر کو ائیر پورٹ ہوٹل میں قرنطینہ کیا گیا تھا  زین کامران اپنا پاسپورٹ بھی ائیرپورٹ ہوٹل چھوڑ گیاحکام نے متاثرہ شخص کی تلاش شروع کر دی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریض کورونا کےپھیلائو کا سبب بن سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    پاکستانی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ٹریفک اہلکار تعینات