کمسن بچی سے اغوا کے بعد زیادتی۔۔ظالموں نے قتل کردیا

Jul 13, 2021 | 16:01:PM
 کمسن بچی سے اغوا کے بعد زیادتی۔۔ظالموں نے قتل کردیا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حافظ آباد میں درندہ صفت افراد نے کمسن بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا کر  بے دردی سے قتل کردیا  ۔

تفصیلات کے مطابق قلعہ بخشا سنگھ کے رہائشی  محنت کش کی بیٹی معصوم سویرا   گلی میں کھیل رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا اورویرانے میں جاکر زیادتی کا نشانہ بناکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ درندوں کو معصومہ پر کوئی ترس نہ آیا  لاش کو مسجد کے پاس پھینک کر فرار ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور 4 بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین۔۔ کم عمر قاتل گرفتار۔۔اہم بات سامنے آ گئی