روٹی پکانے کی ویڈیو سے سو شل میڈیا پر مقبو لیت پانے والی لڑکی خانہ بدو ش نکلی۔۔مزید جانیے

Jul 13, 2021 | 00:08:AM
روٹی پکانے کی ویڈیو سے سو شل میڈیا پر مقبو لیت پانے والی لڑکی خانہ بدو ش نکلی۔۔مزید جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سو شل میڈیا پر  ایک پاکستانی لڑکی کی روٹی بناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ اس  کی مسکراہٹ نے  سو شل میڈیاصا رفین کو اپنا گرویدہ بنا لیا اور اس کا ایک دیہاتی لڑکی کی طرح روٹی پکانے کا انداز لوگوں کو بہت پسند آیا۔

تفصیلات کے مطابق اب اس لڑکی سے متعلق بھا رتی میڈیا  نے اپنی ایک رپورٹ میں ان سوالوں کے جوابات دے دئیے ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق اس لڑکی کا نام امینہ ریاض ہے اور اس کی عمر محض 15سال ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ فا لوورز والی سنی لیونی نے مداحوں سے پوچھا انوکھا سوال۔۔ویڈیو وا ئرل

وہ ایک خانہ بدوش فیملی سے تعلق رکھتی ہے، جو کراچی کے مضافات میں مقیم ہے۔ امینہ ریاض نے اپنی یہ ویڈیو خود سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی تھی بلکہ اسی علاقے کے ایک نوعمر لڑکے نے اس کی ویڈیو بنا کر آن لائن پوسٹ کی تھی جو پوری دنیا میں وائرل رہی۔ اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی بڑی تعداد میں صحافیوں نے امینہ ریاض کے گھر جانا شروع کر دیا لیکن امینہ اور اس کی فیملی نے کیمرے پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:جھانوی کپور نے بو لڈ اداکارہ نورا فتیحی کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ۔۔ تصاویر وائرل