جھانوی کپور نے بو لڈ اداکارہ نورا فتیحی کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ۔۔ تصاویر وائرل

Jul 12, 2021 | 22:59:PM
 جھانوی کپور نے بو لڈ اداکارہ نورا فتیحی کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ۔۔ تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ جھانوی کپور نے نورا فتیحی کی طرح  بو لڈ ڈریس پہن کرمدا حوں  کا دل جیت لیا ہے ۔ اداکارہ کے خوبصورت انداز کے لوگ دیوانے ہورہے ہیں۔ بتادیں کہ نورا اکثر ایسے ہی  ڈریس میں نطر آتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جھانوی کپور کی یہ تصاویر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر فینز انہیں کم کرداشیاں کی بہن کائلی جینر کہہ بلا رہے ہیں ۔


جھانوی کپور  اس  ڈریس میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر سے نظریں ہٹانا فینز  کیلئے مشکل ہورہا ہے ۔ 

ادا کا رہ نے فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر پر مدا حو ں  کے ساتھ ساتھ سلیبریٹیز بھی جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

جھانوی کپور نے کچھ ہی گھنٹے پہلے اپنی یہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن پر آٹھ لاکھ سے قریب لائیکس آچکے ہیں ۔ 

جھانوی نئی اداکاراوں کی طرح سوشل میڈیا پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں ۔ لاکھوں فینز کیلئے  ایک سے بڑھ کر ایک تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ 

جھانوی کپور کرن جوہر کی پیریڈ ڈراما  میں بھی کام کررہی ہیں ۔ وہ فلم میں کرینہ کپور ، رنویر سنگھ ، انل کپور ، وکی کوشل سمیت کئی اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی ۔

جھانوی کپور فلم گڈ لک جیری اور کرن جوہر کی فلم دوستانہ 2 میں بھی نظر آنے والی ہیں ۔ 

جھانوی کپور سفید کاٹن ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ان کی اس ادا پر مدا ح دیوانے ہو ئے جا رہے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں:ارجن کپو ر نے جھانوی کپور سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے