گجرات:  ٹریفک پولیس کا  چالان غریب  شہری کی  زندگی لے گیا 

Feb 13, 2026 | 18:41:PM
گجرات:  ٹریفک پولیس کا  چالان غریب  شہری کی  زندگی لے گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد) جی ٹی روڈ پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوارکا  چالان کیا تو شہری  کو دل کا دورہ پڑ گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق غریب شخص  کے پاس چالان ادا کرنے کے لیے رقم موجود نہیں تھی، رقم نہ ہونے پر نوجوان ٹریفک عملے کی منیتں کرتا رہا لیکن ٹریفک عملے کو رحم نہ آیا۔

 دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیاجبکہ شناخت کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہماری انا اور سیاسی پارٹی سے بڑا ہے: طلال چوہدری