تمام ٹیمیں مضبوط، میچ کیلئے تیار ہیں، بابر اعظم

Feb 13, 2023 | 18:39:PM
تمام ٹیمیں مضبوط، میچ کیلئے تیار ہیں، بابر اعظم
کیپشن: بابر اعظم پریس کانفرنس کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کراچی سے ہمیشہ بہت پیار ملا، میچ کیلئے تیار ہیں۔ 

بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی نے بھی بہت پیار دیا ہے،پی ایس ایل کا آغاز اسلام آباد یونائیٹڈ سے کیا تھا،وہاب ریاض پی ایس ایل کیلئے دستیاب ہیں،تمام ٹیمیں مضبوط ہیں جو اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی،چند نئے شارٹس کی پریکٹس کی ہے۔