سابق صدر آصف زرداری اور سراج الحق کی ملاقات ملتوی، وجہ کیا بنی؟ اہم خبر آگئی 

Feb 13, 2022 | 18:01:PM
سابق صدر آصف زرداری، سراج الحق، ملاقات ملتوی،
کیپشن: آصف زرداری، سراج الحق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناسازی کے باعث سراج الحق سے ملاقات ملتوی ہو گئی ۔
ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور سابق صدرآصف زرداری کے درمیان آج ملاقات طے تھی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات آج شام 7 بجے طے تھی، ذرائع کے مطابق آصف زرداری ہسپتال میں ہونے کی وجہ سے امیر جماعت اسلامی سے ملاقات منسوخ کی گئی،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کرنی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کی تیسری شادی ، دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ نے اہم ٹوئٹ داغ دیا