16اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Aug 13, 2025 | 13:43:PM
16اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)16اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان  ہے۔

 ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ اوگرا حتمی سمری 15اگست کو وزارت پیٹرولیم کو بھجوائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:بجلی کے نرخوں میں کمی؟وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خوشخبری سنادی

وزیر خزانہ اور وزیراعظم کی مشاورت سے اگلے 15دن کیلئے قیمتوں کا اعلان کیا جائےگا۔