خانپور؛چینی سے لوڈ ٹرک مسافر کوچ پر گر گیا، 12 افراد جاں بحق

Aug 13, 2022 | 20:02:PM
خانپور، ٹرک، مسافر کوچ، حادثے،12افراد جاں بحق،
کیپشن: ایدھی فائونڈیشن کی گاڑی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خانپور میں ٹرک اور مسافر کوچ کے حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خانپور میں فیروزہ کے مقام پر چینی سے لوڈ ٹرک منی مسافر کوچ پر الٹ گیاجس کے نتیجے میں 12افراد جاں بحق ہو گئے،حادثہ شدید بارش کے باعث سیوریج لائن بیٹھنے سے ہوا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کو لیگی رہنماﺅں کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا