مسٹر بین نے چالان سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا

Sep 12, 2022 | 15:11:PM
مسٹر بین نے چالان سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا
کیپشن: مسٹر بین
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) برطانوی کامیڈین مسٹر بین کا  مزاحیہ کلپ جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دے  گا ۔ 

یہ بھی پڑھیںپاکستانی معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتار

مسٹر بین ایک برطانوی کامیڈین ہیں جن کی پہلی ٹی وی سیریز 1990 میں ریلیز ہوئی ، مسٹر بین کی مزاحیہ سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ وہ پوری قسط میں خاموش رہتے ہیں ۔ مسٹر بین کی سیریز نا صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی بہت دیکھی جاتی ہے۔

اس مزاحیہ کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسٹر بین اپنی گاڑی کو نو پارکنگ میں پارک کرتے ہیں اور باہر نکل کر وہ نکلی ٹانگیں گاڑی کے نیچے رکھ دیتے ہیں تاکہ پولیس کو لگے کہ گاڑی خراب ہو ئی ہے اورمسٹر بین کا مقصد   چلان سے بچنا تھا ۔