سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان ادھورہ چھوڑ کر وطن واپس جانے کی خواہاں

Nov 12, 2025 | 21:13:PM
سری لنکن ٹیم دورہ پاکستان ادھورہ چھوڑ کر وطن واپس جانے کی خواہاں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سری لنکن کرکٹ ٹیم کے منیجر کا کہنا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ و وزیر داخلہ کچھ دیر بعد سری لنکن ٹیم سے ملاقات کریں گے، مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی پر بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ’ناپسندیدہ‘ ریکارڈ برابر کر دیا