’’ دہلی دھماکہ یوگی نےکروایا‘‘سابق بھارتی وزیرکا24ڈیجیٹل کوانٹرویو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) سابق انڈین وزیر اور یوپی میں کانگریس کے میڈیا ہیڈ ڈاکٹر سی پی رائے کی گفتگو نے بڑے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
سی پی رائے نے 24 ڈیجیٹل کو انٹرویو دیا، ان سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا دہلی دھماکہ یوپی کے وزیراعلٰی یوگی آدتیہ ناتھ نےکروایا؟ جس پر سی پی رائے وہ بڑا جواب دے گئے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے، قارئین اس انٹرویو کو 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر دیکھ سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ یوپی کے وزیراعلٰی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا تھا کہ بہار کے لوگوں دھماکوں سے بچنا چاہتے ہو تو الیکشن میں ووٹ ضرور دینا، لوگوں نے ووٹ نہیں دیے تو یوگی کے بیان کے اگلے ہی دن دہلی میں دھماکہ ہوگیا تھا، انٹرویو کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔