سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی رجحان کے ساتھ اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بسیم افتخار )اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامنفی رجحان کے ساتھ اختتام ہوگیا۔
آج ہنڈریڈانڈیکس میں1437پوائنٹس کی کمی ہوئی اورہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 54ہزار421کی سطح پر بند ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپر 568کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبارہواجن میں 252کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی اور157کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی رہی۔
یہ بھی پڑھیں:کل اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپر24ارب روپے سے زائدمالیت کے 40 کروڑسے زائدشیئرزکے سودے ہوئے۔