معمولی رنجش پر شوہر نے بیوی کو  قتل  کردیا

Mar 12, 2022 | 14:58:PM
معمولی رنجش, شوہر , بیوی ,  قتل , ٹوبہ ٹیک سنگھ ,پولیس
کیپشن: خاتون کی لاش(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی رنجش پر شوہر نے بیوی کو ابدی نیند سلا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں معمولی رنجش پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ،ملزم کوجلد پکڑ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: نوکری کاجھانسہ۔3 اوباشوں نےخاتون کا ایسا حال کیا کہ یقین کرنا مشکل