لگتاہے 7 ووٹ بدنیتی سے خراب کئے گئے،پریزائیڈنگ افسر

Mar 12, 2021 | 21:34:PM
لگتاہے 7 ووٹ بدنیتی سے خراب کئے گئے،پریزائیڈنگ افسر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کاکہناہے کہ لگتاایسے ہے آج کے7 ووٹ ان کے حامیوں نے بدنیتی سے خراب کئے.
مظفرحسین شاہ نے کہاکہ ہماری صبح سے شام تک کی کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں آیا،اگروہ سمجھتے ہیں فیصلہ درست نہیں توعدالتیں کھلی ہوئیں ہیں،طریقہ کارکے مطابق امیدوارکے نام کے سامنے خالی جگہ پرمہرلگانی ہوتی ہے،مظفر شاہ نے کہاکہ غلام اسحاق سے لےکرآج تک صدرمملکت ہی ایک ممبرکوپریذائیڈنگ افسرمقررکرتاہے،صدرمملکت نے مجھے ان کے یامیرے کہنے پر نہیں آئین کےمطابق مقررکیاتھا۔