سوناہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد قیمت 3لاکھ 56 ہزار900 روپے ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونا 3 ہزار430 روپے مہنگاہوا ہے جس کے بعددس گرام سونے کی قیمت 3لاکھ 5 ہزار984 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:18فیصد سیلز ٹیکس، سولر پینلز کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی منڈی میں بھی سونا 30 ڈالر مہنگاہوکر 3370 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیاہے۔
دوسری طرف ایک تولہ چاندی کی قیمت 3745 روپے پر ہی برقرارہے۔