اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے سعید حمائل کی نماز جنازہ ادا

Jun 12, 2021 | 13:41:PM
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے سعید حمائل کی نماز جنازہ ادا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسرائیلی فوج کی فائرنگ شہید ہونیوالے فلسطینی محمد سعید حمائل کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں داخل ہو کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں محمد سعید حمائل شہید ہو گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج انکے آبائی گاوں بیتا میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑیں: گروتھ کو مستحکم کرنے کیلئے500 ارب روپے اضافی ٹیکس جمع کریں گے۔ وزیرخزانہ