بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑ نےوالا لڑکا گرفتار

Jul 12, 2022 | 12:36:PM
فائل فوٹو
کیپشن: بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑ نےوالا لڑکا گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھیس بدل کر لڑکیوں سے چھیڑ خانی کرنے والے لڑکے کو گرفتار کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کے بارش متاثرین کی سنی گئی ، امدادی سامان روانہ

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے جناح پارک میں لڑکا گاؤن پہن کر لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا،تھانہ اے ڈویژن پولیس نے مشکوک جان کر پوچھ گچھ کی اور گون اتروایا تو لڑکا نکلا، پولیس نے لڑکے کو حراست میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔