ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کل تیسرے ون ڈے میچ میں مد مقا بل ہونگے

Jul 12, 2021 | 18:42:PM
 ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کل تیسرے ون ڈے میچ میں مد مقا بل ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ  کل یعنی منگل کو کھیلا جائیگا ۔

تفصیلا ت کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل  میچ ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئیلٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی 20 میچ15 جولائی جبکہ پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ 17 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل ہو گا