خاتون کے ہاں  بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

Feb 12, 2023 | 21:24:PM
خاتون کے ہاں  بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
کیپشن: بیک وقت پیدا ہونے والے بچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24بیوز)بھکرمیں  ٹی ایچ کیو ہسپتال دریاخان میں حاملہ خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دے دیا جن میں ایک بیٹا اور تین بٹیاں شامل ہیں، زچہ وبچے روبصحت بتلائے جا رہے ہیں۔

 بھکر  کےمحلہ سیانوالہ کی رہائشی خاتون محمد خالدہ کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی ، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چاروں بچے صحت مند ہیں ، طبی امداد دے دی گئی ہے،جن کو دیکھنے کیلئے ہسپتال میں  لوگوں  کاتانتا بندھ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کاش میری ”ارینج میرج “ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما خان