معروف بلوچی لوک گلوکار انتقال کرگئے

Feb 12, 2023 | 12:12:PM
فائل فوٹو
کیپشن: معروف بلوچی لوک گلوکار انتقال کرگئے
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔

بلوچی سمیت مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے محمد بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔معروف لوک گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امجد اسلام امجد وفات سے قبل آخری مرتبہ کہاں گئے ؟

محمد رضا کا کہنا ہےکہ والد کو  آج دوپہر کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں سپرد خاک کیا جائےگا۔