پاکستان نے افغانستان میں ویزا آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا

Aug 12, 2021 | 22:33:PM
پاکستان نے افغانستان میں ویزا آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے پاکستان نے مزارشریف، قندھار اور ہرات میں اپنے قونصل خانوں میں ویزا آپریشن عارضی طور پر بند کر دیا ہے، ان تمام جگہوں پر بیشتر کام معطل کردیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ افغان طالبان نے افغانستان کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طالبان ہرات اور قنھار پر قابض ہو چکے ہیں اور کابل کی جانب انکی پیش قدمی جاری ہے۔امریکی سی آئی اے کے مطابق ظ ماہ سے بھی کم عرصے میں کابل پر قبضہ کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔ ہرات پر قبضے کے بعد طالبان قندھار بھی پہنچ گئے۔جیل پر کنٹرول۔قیدی چھڑالئے