پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

Aug 12, 2021 | 16:15:PM
پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاک آرمی کا تربتی طیارہ مشاک مشقوں کے دوران جہلم کے علاقے چھمالہ کے مقام پر گر کر تباہ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی مشقوں کے تربیتی طیارہ مشاک چھمالہ کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائیلٹ اور سیکنڈ پائیلٹ محفوظ رہے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جاۓ حادثہ پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کابیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ