ڈالر آج بھی اوپن مارکیٹ اورانٹر بینک میں کم ریٹ پر دستیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستاہوکر 281.81 روپے کا ہوگیا ، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 18 پیسے سستاہوکر 327.55 روپے کا ہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں یورو 18 پیسے سستاہوکر 327.55 روپے کا ہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 6 پیسے کم ہوکر 372.95 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.40 روپے پر برقرار ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.59 روپے پر برقرار رہا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 280.81 روپے سے کم ہوکر 280.78 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا