رینالہ خورد: ہسپتال میں سانپ دیکھ کر مریض خوفزدہ  

May 11, 2024 | 12:23:PM
رینالہ خورد کےسرکاری ہسپتال میں سانپ دیکھ کر مریض خوفزدہ ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا امجد فاروق)  رینالہ خورد کےسرکاری ہسپتال میں سانپ دیکھ کر مریض خوفزدہ ہوگئے۔

رینالہ خورد کے گاؤں 18 ون ایل کے بنیادی مرکز صحت میں درمیانی شب سانپ نکل آیا جس سے عملے اور مریضوں میں افراتفری اور خوف وہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم سانپ کو پکڑنے کے لیے فوری طور پر ہسپتال پہنچ گئی اور  پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنیک کیچر کی مدد سے سانپ کو پکڑ لیا۔