سائو تھ انڈین اداکارہ ثنا نے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی ۔۔ بولڈ انداز ۔۔ دیکھئے وائرل تصاویر

May 11, 2021 | 22:51:PM
سائو تھ انڈین اداکارہ ثنا نے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی ۔۔ بولڈ انداز ۔۔ دیکھئے وائرل تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ ثنا مقبول کے مدا ح ان کی اداکاری کے علاوہ گلیمرس انداز پر بھی فدا رہتے ہیں۔ ثنا مقبول اپنی بولڈ اداوں سے لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں۔

ثنا مقبول کو اداکاری کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی وقت گزارنا پسند ہے اور اکثر بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔مونوکنی ، شاٹس ، تھائی سلیٹ ڈریس میں اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو دیکھتے ہی وائرل ہوجاتی ہیں۔ثنا کے فینس ان کی گلیمرس اداوں کے قائل ہیں۔ ثنا اپنی بولڈ ادائیں دکھا کر لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں۔ 


ثنا مقبول جلد ہی ریئلٹی شو خطروں کے کھلاڑی گیارہ میں نظر آئیں گی۔ وہ شو کے ممبرزاور روہت شیٹی کے ساتھ کیپ ٹاون میں ہیں۔


 میڈیا رپورٹس کے مطابق ثنا ہمیشہ سے خطروں کے کھلاڑی کا حصہ بننا چاہتی تھیں ، کیونکہ انہیں ایڈوینچرس بہت پسند ہے۔ 


ثنا مقبول ، ایشان : سپنوں کو آواز دو ، کتنی محبت ہے سیزن ٹو ، اس پیار کو کیا نام دوں اور ارجن جیسے سیریلز میں اہم کردار ادا کرچکی ہیں۔اداکارہ ثنا نے سیریل عادت سے مجبور میں اپنی کامیڈی سے بھی سبھی کا دل جیت لیا ہے۔


ثنا نے ساوتھ کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اداکارہ کا ساوتھ سے بھی ناطہ ہے۔ کیونکہ ان کی والدہ ساوتھ سے ہیں۔ اس لئے بھی وہ ساوتھ کی فلموں کی دیوانی ہیں۔


ثنا مقبول نے ممبئی میں پڑھائی کے دوران ماڈلنگ شروع کردی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے ساوتھ کی فلموں کا رخ کیا۔


ساوتھ فلم انڈسٹری میں کچھ کام کرنے کے بعد ثنا واپس ممبئی آئیں اور ٹی وی سیریلس میں کام کرنا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:سا بق کر کٹر سلیم یو سف کی اداکارہ بیٹی کی بولڈ تصاویر نے سو شل میڈیا کا ماحول گر ما دیا