ایران کے پاس ٹوما ہاک نہیں، امریکی سینیٹر نے صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

Mar 11, 2026 | 20:23:PM
ایران کے پاس ٹوما ہاک نہیں، امریکی سینیٹر نے صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی سینیٹر چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس ٹوما ہاک میزائل موجود ہی نہیں ہیں،ٹرمپ جھوٹا ہے۔

 چک شومر کے مطابق صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی فوج نے ٹوم ہاک میزائل مار کر اپنے ہی ملک کے ایک اسکول میں 170 بچیوں کو شہیدکیا۔

چک شومر کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے پاس ایسے میزائل موجود نہیں، اس لیے یہ دعویٰ درست نہیں ہو سکتا۔

یہ بھی پڑھیں :آئی سی سی ٹی 20رینکنگ؛راشد خان پھر بالرزمیں نمبرون پوزیشن پر آگئے