اسلام آباد میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
کیپشن: بارش، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی )اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری تیز بارش کی بھی توقع ہے، رپورٹ کے مطابق ژالہ باری اور گرج چمک کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بنگال ٹائیگرز کا جادو چل گیا ،شاہینوں کو پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا