راولپنڈی :لڑکی سے پرس اور موبائل فون چھیننے کا مقدمہ درج 

Mar 11, 2026 | 16:50:PM
راولپنڈی :لڑکی سے پرس اور موبائل فون چھیننے کا مقدمہ درج 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کی حدود میں لڑکی سے پرس اور موبائل فون چھیننے کے معاملے پر متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، واقع کا مقدمہ ایک دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

مدعی کے مطابق کمرشل مارکیٹ شاپنگ سے گھر واپس آرہی تھی،محلہ قطب الدین پہنچی تو ملزم نے بیگ جس میں تین عدد فون تھے چھین لیے ۔

اس حوالے سے مدعی نے بیان ریکارڈ کروایا کہ ملزم نے دو عدد فائر بھی کیے ،بیگ چھین کر فرار ہوگیا،ملزم کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں :آئی سی سی ٹی 20رینکنگ؛راشد خان پھر بالرزمیں نمبرون پوزیشن پر آگئے