گوجرانوالہ ٹرین کی زد میں آکر خاتون سمیت دو بچے جاں بحق
کیپشن: ایمبولینس،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد اقبال رانا)گوجرانوالہ میں شمسی انڈر پاس کے قریب ٹرین کی زد میں آکر خاتون سمیت دو بچے جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد پیدل ٹرین کی پٹری کراس کر رہے تھے ،لاہور سے آنیوالی ٹرین کی زد میں آکر دو بچے تین سالہ ،پانچ سالہ اور60 سالہ خاتون جاں بحق ہوئی،مرنے والوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ،نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سب پکڑے جائیں گے ،موٹر سائیکل سواروں کیلئے اہم خبر