جمرود میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں دولہے سمیت5 نوجوان جاں بحق

Jan 11, 2026 | 08:21:AM
جمرود میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں دولہے سمیت5 نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانزیب آفریدی) ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ٹریفک کے المناک حادثہ میں دولہے سمیت پانچ نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

چار دوست دولہے کو پارلر سے تیار کرکے کار پر گھر لا رہے تھے جب جمرود بازار پہنچے تو  ٹر ک نے ٹکر مار دی۔

حادثے کے دوران مرنے والوں میں2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

پانچوں افراد ایک ہی علاقے کے رہائشی تھے،علاقے میں سوگ کا سماں ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے فوج کو گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا: برطانوی میڈیا کا دعویٰ