"سندھ میں سی این جی 3 دن کیلئے بند"

Jan 11, 2021 | 10:30:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں آج سے سی این جی 3 دن کے لئے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق ایل این جی اور مقامی گیس پر چلنے والے پمپس بھی بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سندھ میں سی این جی اب جمعرات صبح 8 بجے دستیاب ہوگی۔