کراچی، خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

Feb 11, 2023 | 17:25:PM
کراچی، خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
کیپشن: کراچی میں خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے چار بچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شہر قائد میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ،بچوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیدیا،بچوں کی پیدائش کراچی کے نجی ہسپتال میں ہوئی ، ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں بچوں کا وزن انتہائی کم ہے،بچوں کا وزن 1.4 ، 1.1 ، 1 اور 1 کلو گرام ہے،ہسپتال انتظامیہ کاکہناہے کہ بچوں کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے،والدہ کی طبیعت بہتر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے بجلی صارفین پر ’بجلی‘گرادی