ٹول ٹیکس کیوں مانگا؟ملزم کی نوجوان پر  فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

Sep 10, 2023 | 16:07:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ٹول ٹیکس مانگنا ملازم کا جرم بنا گیا، طاقت کے نشئے میں چور شخص کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق موچکو ٹول پلازہ کے قریب کار سوار کی فائرنگ سے کیشئر زخمی ہو گیا، 24 نیوز نے فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل  کر لی ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ابرار نامی کیشئر زخمی ہوا،کیشئر نے ٹول ٹیکس طلب کیا تھا،شہری نے تلخ کلامی پر  گاڑی سے پستول نکال کر کیشئر پر فائرنگ کی ۔