کہوٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ، ملزمان فرار

Oct 10, 2025 | 20:49:PM
 کہوٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ، ملزمان فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے نواحی علاقے کونسل نوگراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور  ایک شخص  شدید زخمی ہو گیا۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ شدید زخمی کو ریسکیو 1122 عملے نے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔کہوٹہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود شواہد اکٹھے کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایک تولہ سونا کی قیمت میں بڑی کمی