ایک تولہ سونا کی قیمت میں بڑی کمی

Oct 10, 2025 | 17:40:PM
ایک تولہ سونا کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی کے بعد کمی ،عالمی مارکیٹ میں سونا 44 ڈالر سستاہوکر 3995 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 4578 روپے سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے پر آگئی ۔دس گرام سونا 3924 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے کا ہوگیا ۔ایک تولہ چاندی 34 روپے اضافے سے پہلی بار 5100 روپے کی بلند سطح قائم کردی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت نے افغانستان سے ہاتھ کردیا،وزرائے خارجہ ملاقات میں کسی ملک کا جھنڈا نہیں لگایا