اعظم سواتی ویڈیو معاملہ، چیئرمین سینیٹ کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

Nov 10, 2022 | 19:45:PM
سینیٹر اعظم سواتی ، ویڈیو لیک، معاملے، چیئرمین سینیٹ، تشکیل کردہ، خصوصی کمیٹی، اہم اجلاس، طلب
کیپشن: اعظم سواتی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو لیک کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی کا اہم اجلاس کنوینر مولانا عبدالغفور حیدری نے کل طلب کرلیا ۔
اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کو بھی مدعو کیا گیا ہے، اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے کو بھی طلب کرلیا گیا ،خصوصی کمیٹی کے کنوینر مولانا عبدالغفور حیدری نے سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 95 کروڑ70 لاکھ ڈالر کمی