حکومت نے نواز شریف کوسفارتی پاسپورٹ جاری کردیا

Nov 10, 2022 | 18:26:PM
حکومت پاکستان، سابق وزیراعظم، نوازشریف، سفارتی پاسپورٹ
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا۔
ذرائع کاکہناہے کہ سفارتی پاسپورٹ نواز شریف کو بھجوا دیا گیا ،سفارتی پاسپورٹ 5 سال کیلئے جاری کیاگیا ہے ، ذرائع کاکہناہے کہ وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیاگیا، ذرائع کاکہنا ہے کہ پاسپورٹ اینڈامیگریشن آفس سے پاسپورٹ بھجوایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، پاکستان میں سستا ہوگیا