عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام، پاکستان میں سستا ہوگیا

Nov 10, 2022 | 17:55:PM
عالمی مارکیٹ، سونے کی قیمت، استحکام، پاکستان میں سستا
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام کے باوجودپاکستان میں سستا ہوگیا۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 350 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا 1 لاکھ 53 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 301 روپے کمی سے 1 لاکھ 31 ہزار 301 روپے کا ہوگیا ۔

ایک تولہ چاندی کی قیمت 1660 روپے پر ہی برقرار رہی ،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 1708 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں:  آج ہیلز کا دن ، دنیا کی کوئی بھی بولنگ لائن آج ہیلز کو بولنگ نہیں کرنا چاہے گی،جوز بٹلر