مالم جبہ میں بارات سے واپس آتے ہوئے گاڑی کا حادثہ، چار افراد جاں بحق ہو گئے

May 10, 2026 | 19:15:PM
 مالم جبہ میں بارات سے واپس آتے ہوئے گاڑی کا حادثہ، چار افراد جاں بحق ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  مالم جبہ کے علاقے گناجر میں بارات سے واپسی پر ہائی ایس گاڑی کو خطرناک حادثہ پیش آ گیا۔  اس حادثہ میں چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ہائی ایس وین سڑک سے لڑھک کر ڈھلان پر  قلابازیاں کھاتی  کئی سو فٹ نیچے چلی گئی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔