ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کوہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز )متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
ڈاکٹر فاروق ستار کو گزشتہ روز طبیعت نا سازی کے باعث نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،ڈاکٹرز کی جانب فاروق ستار کو آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے،مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار کی عیادت کی سلسلہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ گلوکارہ صومیہ خان نے نیا ملی نغمہ نام دل پے ریلیز کردیا گیا