گلوکارہ صومیہ خان نے نیا ملی نغمہ نام دل پے ریلیز کردیا گیا

May 10, 2025 | 21:50:PM
گلوکارہ صومیہ خان نے نیا ملی نغمہ نام دل پے ریلیز کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکارہ صومیہ خان نے نیا ملی نغمہ نام دل پے ریلیز کردیا گیا ۔

 گانے کی شاعری کے ایس کاظمی نے لکھی ہے ۔گانے کی موسیقی ظہیر عباس نے ترتیب دی ہے۔

گانے میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیاگیا ہے۔

صومیہ خان اس سے قبل بھی متعدد ملی نغمے تیار کرکے ریلیز کر چکی ہیں ۔صومیہ خان کا یہ نیا نیا ملی نغمہ خصوصی طور پر پاک بھارت کی جنگ کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کو ماننا پڑے گا۔۔۔ برطانوی صحافی کے بیان مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: