بے باک بھارتی اداکارہ سونل چوہان نےتازہ پکچرز  شئیر کر دیں

May 10, 2021 | 11:02:AM
 بے باک بھارتی اداکارہ سونل چوہان نےتازہ پکچرز  شئیر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) 2008 میں بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار عمران ہاشمی کی فلم جنت سے بالی ووڈ میں اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکار سونل چوہان آج کل بڑے پردے سے دور ہیں ۔ لمبےعرصہ سے سونل چوپام کسی فلم میں نظر نہیں آئی ہیں ، لیکن  وہ  آئے دن سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ انٹرنیٹ پر آئے دن سونل چوہان کی بے باک اور منفرد انداز کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ان دنوں سونل ایک مرتبہ پھر اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ 

کروچیٹ وہائٹ آوٹ فٹ میں سونل چوہان کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

سونل چوہان نے اپنے مداحوں کیلئے اپنے گھر پر کلک کی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ، جس میں آف وہائٹ منی ڈریس میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں.

اداکارہ سونل چوہان نے بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ  کی متعدد فلموں میں کام کیا ہے جن میں جنت ، سائز زیرو ، تھری جی ۔اے کلر کونیکشن، لیجنڈ، رولر ، پاور، ڈکٹیٹر ، جیک اینڈ دل، پلٹن اور سحر قابل ذکر ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: افغان کرکٹر راشد خان کا گھر ہے یا  محل۔۔لوگ حیران۔۔ تصویر وائرل