سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

Mar 10, 2026 | 22:49:PM
سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے
کیپشن: تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک)وفاقی بیوروکریسی کے سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

 پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے محمد حمیر کریم سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات کئے گئے ہیں، محمد حمیر کریم قبل ازیں سپیشل سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات تھے۔

 علاوہ ازیں پولیس سروس آف پاکستان، گریڈ 19 کے ایس ایس پی محمد معصوم کو ایف آئی اے سے تبدیل کر کے ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی ممکنہ قلت کا مسئلہ حل،  پورٹ قاسم اتھارٹی کا اہم بیان آ گیا