پی بی 36؛ری پولنگ کے نتائج کا اعلان، میر ضیا لانگو کامیاب

Mar 10, 2026 | 21:21:PM
پی بی 36؛ری پولنگ کے نتائج کا اعلان، میر ضیا لانگو کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 36قلات کے ری پولنگ نتائج کا اعلان کردیا گیا، فارم 47کے مطابق میر ضیاء لانگو کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار میرضیاء اللہ لانگو 14ہزار281ووٹ لیکر کامیاب  ہو گئے۔جمعیت علماء اسلام کے میرسعید لانگو11ہزار 64ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے میرقادر بخش 5ہزار 8سو35ووٹ لیکر تیسرے نمبر رہے۔

ری پولنگ کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 41فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں:کیا پیٹرول 73 روپے، ڈیزل 84 روپے مزید مہنگا ہو رہا ہے؟ اوگرا نے وضاحت جاری کردی